Monday, April 15, 2013

متلي اور قے , معدہ کے اکثر امراض

اکسير معدہ
معدہ کے اکثر امراض ميں مفيد و مستعمل ہے
اجزاء:
زنجبيل 5 گرام
زيرہ سفيد 5 گرام
زيرہ سياہ 5 گرام
فلفل دراز 5 گرام
الائچي خرد 5 گرام
ست ليموں 5 گرام
فلفل سياہ 10 گرام
انار دانہ 10 گرام
ست پودينہ 2 گرام
نمک لاہوري 40 گرام
مصري 150 گرام
ترکيب تياري: ست پودينہ اور ست ليموں کے علاوہ تمام ادويہ کو کوٹ پيس چھاں کر ست پودينہ و ست ليموں باريک کر کے ملائيں-
مقدار خوراک: 3 گرام بعد غذا ديں-

جوشاندہ دافع قے
متلي اور قے ميں مفيد ہے
اجزاء: پوست ہليلہ زرد 3 گرام
دانہ خشخاش 3 گرام
اصل السوس 3 گرام
باديان 3 گرام
ترکيب استعمال: 100 ملي ليٹر پاني ميں ابال کر چھان کر پلائيں-

جوشاندہ دافع قے 2
اجزاء: پوست کوکنار 9 گرام
منقي 5 دانہ
ہليلہ زرد 4 گرام
ترکيب تياري و استعمال: جوشاندہ بنا کر پلائيں

حب کرامت
معدہ کے امراض کے ليے انمول تحفہ ہے بارہا کار آزمودہ ہے-
ضعف معدہ، بد ہضمي، نفخ شکم ميں نافع ہے-
اجزاء:
پوست ہليلہ 10 گرام
پوست آملہ 10 گرام
پوست ہليلہ 10 گرام
ہليل خرد 10 گرام
زيرہ سفيد 10 گرام
سہاگہ چوکيہ برياں 10 گرام
نمک سياہ 10 گرام
اجوائن ديسي 10 گرام
دانہ الائچي کلاں 5 گرام
زيرہ سياہ 5 گرام
حلتيت 5 گرام
زنجبيل 5 گرام
ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کو کوٹ پيس چھان کر سفوف بنا ليں اور عرق ليموں کي مدد سے نخود کلاں گولي بناليں-
مقدار خوراک: دو دو تين، تين گولي مناسب بدرقہ کے ساتھ استعمال کرائيں-

حب وجع الفواد
معدہ و زخم معدہ کے درد ميں مفيد ہے
اجزاء: بيش مدبر 10 گرام
اجوائن خراساني 10 گرام
عاقر قرحا 3 گرام
پيپلا مول 10 گرام
دانہ الائچي خرد 10 گرام
مصطگي 10 گرام
حلتيت 10 گرام
زنجبيل 10 گرام
ست پودينہ 10 گرام
اجوائن ديسي
ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کا سفوف بنا کر آب کٹائي يا آب سہحنہ کي مدد سے بڑے مسور کے برابر گولي بناليں-
مقدار خوراک: ايک گولي بوقت ضرورت ديں-

ضرور قلاع
منھ کے چھالے ميں مفيد ہے
اجزاء: شورہ، کتھ سفيد، چھوٹي الائچي، گل سرخ ہر ايک 2 گرام
کافور :  1 گرام
طوطيا 500 ملي گرام
ترکيب کي تياري: سفوف تيار کرليں
طريقہ استعمال: بوقت ضرورت منھ ميں چھڑکيں
دوائے ورم لثہ
مسوڑھوں کے ورم ميں مفيد ہے
اجزاء: نوشادر، کافور ہموزن
ترکيب کي تياري: سفوف بناليں
ترکيب کا استعمال: بوقت ضرورت مسوڑھوں ميں مليں
دوائے ورم لثہ (2)
اجزاء: سہاگہ، مازو، کباب چيني ہموزن
ترکيب کي تياري: مذکورہ ادويہ کا سفوف بناليں
ترکيب کا استعمال: بوقت ضرورت مسوڑوں پر مليں
ورم لثہ کے ليے مزمزہ
مسوڑھے کے ورم کو دور کرتا ہے
اجزاء: طوطياں سبز برياں 2 گرام
شب يماني برياں 2 گرام
نمک طعام 2 گرام
ترکيب کي تياري: سفوف بناليں
ترکيب کا استعمال: نيم گرم پاني ميں گھول کر مزمزہ کريں-
دانت کے امراض
سنون سرخ
دانتوں کے درد ميں مفيد- دانتوں سے خون بہنے کو روکتا ہے
اجزاء:
شب يماني برياں 20 گرام
چھوٹي ہڑ 10 گرام
مرچ سياہ 30 گرام
نمک لاہوري 5 گرام
گيرو 5  گرام
عاقر قرحا ڈھائي گرام
گل سوختہ 10 گرام
ترکيب کي تياري: تمام دواۆوں کو کوٹ پيس کر چھان ليں
ترکيب کا استعمال: بوقت ضرورت دانتوں پر مليں
دانت کے سنون
دانتوں کے امراض ميں مفيد ہے
اجزاء:
قرنفل 3 گرام
زنجبيل 3 گرام
عاقر قرحا 3 گرام
سياہ مرچ 3 گرام
نوشادر 3 گرام
کافور 1 گرام
ترکيب کي تياري: تمام دواۆوں کا منجن بناليں
ترکيب کے استعمال کا طريقہ: صبح و شام منجن کي طرح استعمال کريں-
دانت کے سنون (2)
اجزاء:
طوطيا برياں 5 گرام
شب يماني برياں 5 گرام
الائچي کا دانہ 10 گرام
لونگ 10 گرام
عاقر قرحا 10 گرام
انار کا چھلکا 10 گرام
ترکيب کا استعمال: مذکورہ صبح اور رات سوتے وقت دانتوں اور مسوڑھوں پر مليں کچھ دير بعد کلي کريں-
دانت کے مسکن کا سنون
دانتوں کے درد کو تسکين ديتا ہے
اجزاء: نوشادر 20 گرام
کافور 10 گرام
ترکيب کي تياري: باريک پيس کر شيشي ميں محفوظ کرليں-
ترکيب کا استعمال: بوقت ضرورت دانتوں پر لگائيں

مردانہ کمزوری – ضعف باہ جریان احتلام سرعت انزال امساک سوزاک کا علاج

Product For Men:
Details of  Power Sex  are  given blow :
  1. فوری انزال ,جریان،احتلام،سرعت انزال کا مکمل علاج ۞ ۔ Timing Pills Erectile dysfunction (ED)۞
  2. ۞فوائد: جریان،احتلام،سرعت انزال،امساک ،  قوت باہ کو قائم کرکے بہترین قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۞ Natural sex like Teen age.
  3. ۞عضو خاس میں سخی پیدا کرتا ہے اور خوب قدرتی ذبر دست امساک پیدا کرکے جنسی لطف کا دورانیہ بڑھاتا ہے۞
  4. ۞ ذکاوت حس ۔ قلتِ انتشار یعنی کمزور شہوت،مایوس افراد کیلیےلاجواب اثر رکھتی ہے۔ مرد کوکبھی بھی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۞

  5. ۞نوٹ ؟ ہماری تمام ادویات خالص ہربل ہیں اور تمام مضر اثرات سے پاک ہیں   ناراض بیویاں پریشان شوہر۞ پاور سیکس کیپسولز۞
  6.  ۞مادہ تولید کی کمی ختم کرتا ہے اور مادہ تولید میں جرثوموں کی افزائش بڑھاتا  اور پیدا کرتا ہے جرثوموں کی کمی یاں نہ ہونےکی وجہ سے جن مرد حضرات کے ہاں اولاد نہیں ہے اللھ کے فضل سے اولاد کے قابل بنا دیتا ہے۞
  7. ۞مقدار خوراک::۱یک کیپسول  جماع سے ۱یک گھنٹہ پہلےچند گونٹ پانی کیساتھ استعمال کریں۞
  8.  قیمت:1000 روپے۞    دوا برائے دس یوم ۔ مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں ۞
  9. Top Sex Timing Tablets . Safe timing pills in Pakistan
Products for Ladies
Product A:
Details of Vagina Virgin Tight are given blow :
  1.   علاج امراض نسواں
  2. کنورہ پن کی بحالی  ۔  رحم کا ڈھیلا پڑنا 
  3. Will Make You 'Feel Like a Virgin' 
  4. بندش ماہواری یا ماہواری کم آنا
  5. ماہواری نہ آنا ۔ یا وقت پر نھ آنا
  6. ورم رحم درد ، رحم کا ٹل جانا
  7. ماہواری کا زیادہ آنا ۔ 
  8. -اٹھراہ - بار بار اسقاط حمل ھونا
  9. لیکوریا کا مکمل خاتمھ
  10. Top Vagina Virgin Tight pills in Pakistan ۔ You Can Tighten Your Vagina Naturally Without Vaginal TighteningSurgery
  11. قیمت:1000 روپے۞    دوا برائے پندرہ یوم ۔ مکمل علاج کے لیے ایک ماہ استعمال کریں

Masturbation-Khawateen Mein Khud lazzati Menstrual Cycle (menses) Women Health Problem In Urdu And Hindi Abortion Problems in Urdu And Hindi Breast Cancer - Chaati Ka Cancer Breast Problems In Urdu and hindi Ehtelam (Nocturnal Ejaculation) Ghusl e Janabat Ka Tariqa How To Enlarge Breast In Urdu Hymen - Parda e Bakarat Leucorrhea Treatment In Urdu Language Mahwari Ka Ilaj (menses treatment in Urdu and hind) Marriage For Physical And Mental Peace Masturbation urdu and hindi Men's Body Hair - Mard Kay Jism Per Baal Menses Problems In Urdu And Hindi Painful Intercourse -Takleef deh Mubashrat Physical Development of Infants Post Micturation Dribble - Drops After Urine Pregnancy In Urdu And Hindi Sex Education udu hindi Sexual Misconceptions About Penis Size Skin Disorder Taking Bath During Menses - Mahwaari Mein Nahan